Posts

فوجیوں_کی_ہلاکت اور ملی نیتاؤں کی بوکھلاہٹ! ہم مہلوکین کے ورثاء کے ساتھ ہیں

Image
#فوجیوں_کی_ہلاکت اور ملی نیتاؤں کی بوکھلاہٹ!  ہم مہلوکین کے ورثاء کے ساتھ ہیں:   کشمیر پلوامہ میں فوج کی ہلاکت کو لےکر ملک بھر میں نفرت اور خوف کا ماحول بھڑکایا جارہاہے  اب غالب امکان ہیکہ ۱۹ کے سياسي بازار کو متعفن رکھنے اور آگ و خون پر سیاست کے لیے یہ مدعا کافی سے زیادہ ثابت ہوگا، حکومت ہند اپنی ناکامیوں کے تئیں کٹہرے میں آچکی تھی اور عین الیکشن سے قبل یہ فوج کا سانحہ مودی سرکار کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے!  ہمارے سیکولر، جمّن مولوی نما احمقوں نے پھر سے اسے مسلم قوم کا پرسنل ایشو بنانے کا تہیہ کرلیاہے اور ملک بھر میں اس واقعے پر سب سے زیادہ بڑھ بڑھ کر اور دوڑ دوڑ کر یہ لوگ فوج کی ہلاکت پر ماتم کررہے ہیں ، ایک انجانے خوف میں مبتلا ان سیکولر ملاؤں کی زبانیں آج چیخ پڑی ہیں جو ماب لنچنگ، نوجوانوں کی گرفتاریوں، مسجداقصٰی کے مجاہدین پر شب خون، وادی میں مسلم خواتین کی فوج کے ذریعے عصمت دری اور پیلٹ گن کے ذریعے معصوم بچوں کی آنکھیں پھوڑنے پر آج تک چپ تھے !  یقیناﹰ اظہار افسوس ہونا چاہیے، انسانیت کے ناطے اظہار یکجہتی بھی ضروری اور فطری ہے ...

دارالعلوم دیوبند کا مسلک اعتدال

* دارالعلوم دیوبند کا مسلک اعتدال * *ابوحنظلہ عبدالاحد قاسمی* کل صبح مادرعلمی دارالعلوم دیوبند حاضری پر حضرت مفتی ابوالقاسم نعمانی زیدمجدہ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا, ناچیز...

اور پھر ہم رسوا ہوئے!-مہدی حسن عینی قاسمی

*اب ابناء مدارس اسلامیہ ہندیہ اور دیوبند اسلامک اکیڈمی کے ذمہ دار  مولانا مہدی حسن قاسمی صاحب نے بھی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پر چبھتے سوالات قائم کیے۔ اور کل کے بدترین ڈ...

ششی تھرور اور ہندو پاکستان کمنٹ

*ششی تھرور اور ہندو پاکستان کمنٹ* شبیع الزماں پچھلے دنوں ’’ہندوستانی جمہوریت اور سیکو لر ازم کو لاحق خطرات‘‘ پر تقریر کرتے ششی تھرور کے ہندو پاکستان والے بیان نے سیاسی ماح...

مدرسہ والوں بس اب بہت ہوگیا!

*مدرسہ والوں بس اب بہت ہوگیا! * ✍: مفتی محمد ظہور مصطفی شہرِ بنگلور کا ایک دردناک واقعہ! جہاں ایک خوشحال گھرانہ بسا کرتا تھا جسمیں میاں بیوی اور انکے دو بچے (ایک لڑکی اور ایک لڑک...

سوامی_اگنی_ویش_پرہجومی_دہشتگردی!

#سوامی_اگنی_ویش_پرہجومی_دہشتگردی! ہندو نہیں برہمن پجاریوں کا ہندوتوا خطرے میں ہے: ابھی ابھی یہ تکلیف دہ خبر سننے کو مل رہی ہے کہ، ملک و بیرون ملک امن و بھائی چارے کے پیغامبر کے...

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کا مناظرہ

*حضرت ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کا مناظرہ * ★زید بن اسلم رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے کہ قحط سالی تھی لوگ نمرود کے پاس جاتے تھے اور غلہ لے آتے تھے حضرت خلیل اللہ علیہ السلام بھ...