اپنی زندگی کے پانچ منٹ رسول اللہ صلی اللہ ولیہ وسلم کی ناموس کے لئے وقف کریں
*اپنی زندگی کے پانچ منٹ رسول اللہ صلی اللہ ولیہ وسلم کی ناموس کے لئے وقف کریں اس تحریر کو ضرور پڑھئے گا*
لعنتی Geert Wilders ایک ڈچ پارلیمنٹیرین ھے۔۔۔ وہاں کا اپوزیشن لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ آئندہ انتخابات میں وزیر اعظم کا امیدوار بھی ھے۔۔۔
2010 سے 2016 تک مسلسل اپنے ملک میں best politician of the year کا ایوارڈ لے رھا ھے۔۔۔
اپنی زندگی کے آغاز میں ھی عیسائیت ترک کر کے اسرائیل چلا گیا تھا اور 1989 میں واپس اپنے ملک میں آکر freedom party کے نام سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کیا۔۔۔
2004 سے اسلام مخالف اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توھین پر مبنی اقدامات کیوجہ سے اسے پوری دنیا میں شہرت حاصل ھوئی اور اس وقت نیدر لینڈ میں سب سے زیادہ سیکیورٹی اسی شخص کو حاصل ھے۔۔۔
2008 میں اس شخص نے اسرائیل میں facing jihad conference کی میزبانی بھی کی، جس میں دنیا کو 'جہادی خطرات' سے آگاہ کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔
2008 میں ھی اس نے 'فتنہ' کے نام سے ایک مختصر دستاویزی فلم بھی بنائی جس میں قرآن پر اعتراضات کیے گئے۔۔۔ اور اسے 5 زبانوں عربی، ترکی، فارسی، انگلش اور ڈچ زبان میں ریلیز کیا گیا۔۔۔
ڈچ پارلیمنٹ میں مسلم عورتوں کو نقاب کرنے سے روکنے کی تحریک پیش کرنے والا شخص بھی یہی تھا۔۔۔
2004 میں یورپ کیطرف سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی توھین پر مبنی کارٹون بنانے کا جو سلسلہ شروع ھوا ، یہ شخص اس وقت سے اس ساری خباثت کا روح رواں ھے۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توھین پر مبنی کارٹونز بنانے کا کام بذات خود اس نے 2015 سے شروع کیا تھا۔۔۔ جس کے لئے اب وہ ایک عالمی سطح کا ایونٹ منعقد کرنے جا رھا ھے۔۔۔ یاد رھے کہ ابھی اس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن اسی سال میں کیا جانا ھے۔۔۔
یہ بھی ذھن میں رھے کہ یہ لعین شخص چارلی ہیبڈو کے مالک اور مارک زکر برگ کا قریبی دوست ھے۔۔۔
ڈچ گستاخ فلم میکر Theo Van Gogh کے قاتل محمد بویری کے خلاف مقدمے کا واحد مدعی بھی ھے۔۔۔
اس شخص کو اور اور اسکے کارٹون مقابلے کو انٹر نیشنل میڈیا بہت زیادہ کوریج دے رہا ھے۔۔۔ میڈیا کی زبان میں گیریٹ وائلڈر papulist اور far-right شخص ھے۔۔۔ اسکو نہ صرف نیدر لینڈ بلکہ یورپ کے 9 ممالک سے دیگر مختلف سیاسی پارٹیوں کی حمایت بھی حاصل ھے۔۔۔ مثلا ۔ فرانس کی national front ۔ آسٹریا کی freedom party ۔ اٹلی کی Northern league وغیرہ سرفہرست ھیں۔۔۔
اس گستاخ کو انٹر نیشنل میڈیا پر جو رسائی میسر آ گئی ہے اسکی ایک وجہ یہ بھی ھے ہالینڈ میں بسنے والے مسلمانوں کے احتجاج کو مسلمانوں میں ھی سیریس نہیں لیا گیا۔۔۔
یہ شخص پاکستان سمیت تمام ترقی پذیر ممالک میں لبرل ازم اور سیکولرازم کے فروغ کے لئے اور عیسائی مشنری اداروں کی ترقی کے لیے فنڈ ریزر بھی ھے۔۔۔
پورے یورپ میں 2008 سے مسلسل اس کے خلاف hate speech کے 13 مختلف مقدمات درج ھوئے لیکن کسی بھی مقدمہ کو حتمی انجام تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔۔۔
اب اس ساری صورتحال میں ھمیں بحیثیت ذمہ دار مسلمان اور باشعور مسلمان ھونے کی حیثیت سے اپنا کچھ کردار ادا کرنا ھے۔۔۔
ھمارا اختیار سوشل میڈیا کی حد تک ھے تو یہاں سے ھی کام کا آغاز کیجئے۔۔۔
1۔ آئیے اپنے عاشق رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہونے کا ثبوت پیش کریں
کاروان امن و انصاف انڈیا کی جانب سے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کیلئے اور گستاخانِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف زبردست تحریک کا اعلان کیا ہیں، جسکی ایک کڑی یہ کل بروز جمعرات ہندوستان کے وقت کے مطابق رات ۸ بجے ٹیوٹر ٹرینڈ چلایا جائینگا تمام امت مسلمہ سے اور خصوصاً غیور نوجوانوں سے جو دل میں شعوری طور پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتے ہیں وہ اس ٹیوٹر ٹرینڈ میں شامل ہوجاۓ اور تمام مسلمانوں تک یہ پیغام کو پہنچاۓ جن لوگوں کے ٹیوٹر پر اکاؤنٹ نہیں ہیں وہ ٹیوٹر پر آج ہی اکاؤنٹ بنا لے، اور ٹیوٹر ٹرینڈ سے متعلق معلومات کیلئے درج ذیل لینک پر جائیں، اس ٹرینڈ کا # ٹیگ ایک گھنٹہ قبل کارواں کے گروپ پر بتایا جاینگا یاد رکھیں # ٹیگ کو وقت سے پہلے کوئی بھی استعمال نہ کریں، اور # ٹیگ کے اسپیلنگ کو دھیان رکھیں ایک لفظ کی غلطی سے آپکا ٹیوٹ بے اثر ہوجاتا ہیں، اپنے تمام دنیاوی کاموں کو پس پشت ڈال کر اس ٹیوٹر ٹرینڈ میں وقت کے مطابق شامل ہوکر عاشق رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہونے کا ثبوت پیش کریں،
ذوالقرنین احمد
#Cpj_India
For latest Update⏬
Take a look at Samiullah Khan (@Sami_KhanCPJ): https://twitter.com/Sami_KhanCPJ?s=09
➖➖
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2602699516620936&id=100006427384294
https://www.facebook.com./samiullahkhannn/
2۔ اور ساتھ ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو عام کرنے کی کوشش بھی کی جانی چاھیے،
جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو عام کیا جأے
حقیقت تو یہ ہے کہ عوام کی اکثریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور دعوت سے ھی غافل ھے۔۔۔
سیرت کی کتابوں کا تعارف اور سیرت پر مضامین وغیرہ اس ھیش ٹیگ WeLoveMuhammad# یا #TheProphetOfPeace کے ساتھ پوسٹس کی جائیں۔۔۔
اللہ کے نبی ﷺ کے ناموس کے لیے اس جنگ میں شریک ہو جائیں۔۔۔ اور صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت و ناموس کے دفاع کے لئے اپنی تمام صلاحیتیں کھپا دیجئے۔۔۔اور ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری تمام مسلمانوں پر عائد ہوتی ھے۔۔۔
Comments
Post a Comment