ایک سو اکتالیس کبیرہ گناہوں کا مجموعہ 141
ایک سو اکتالیس کبیرہ گناہوں کا مجموعہ 141
1شرک کرنا
2کفر
3تقدیر کا انکار کرنا
4 ناحق کسی کو قتل کرنا
5 زنا کرنا
6 جادو کرنا
7 جان بوجھ کر فرض نماز چھورنا
8زکٰوة ادا نہ کرنا
9 بلا عذر رمضان کے روزے نہ رکھنا
10بلا عذر رمضان کا روزہ تھوڑنا
11حج فرض ادا نہ کرنا
12 خودکشی کرنا
13 اولاد کو قتل کرنا
14 والدین کی نافرمانی کرنا جائز امور میں
15 محارم واقارب سے قطع رحمی وقطع تعلق کرنا
16 جھوٹ بولنا
17 جھوٹی قسم کھانا
18 جھوٹی گواہی دینا
19فعل قوم لوط یعنی بد فعلی کرنا
20 سود کھانا
21سود کھلانا
22 سود پر گواہ بننا
23 ناحق یتیم کامال کھانا
24 میدان جنگ سے بھاگنا
25 احکام قران اور حدیث پر جھوٹ بولنا
26 ظلم کرنا
27 کسی کو دھوکہ دینا
28 تکبر کرنا
29 سودی معاملہ کرنا
30 کسی پاک دامن عورت پر تہمت لگانا
31 مال غنیمت میں خیانت کرنا
32 کسی کا مال اچک کر لے جانا
33 حسد کرنا
34 کینہ رکھنا
35 دینی علوم دنیا کے خاطر پڑھنا پڑھانا
36 علم پر عمل نہ کرنا
37 ضرورت کے موقع پر علم چھپانا
38 جھوٹی حدیث بنانا یا نقل کرنا
39 وعدہ کے خلاف ورزی کرنا
40 امانت میں خیانت کرنا
41 معاہدہ کی پابندی نہ کرنا
42 ظالم اور فاسق کو اچھا سمجھنا اور صلحا کو برا
43 اولیاء اللہ کو ایذادینا یا ان سے دشمنی کرنا
44 کسی کو ناحق مقدمہ میں پھنسانا
45 شراب پینا
46 جوا کھیلنا
47 حرام مال کمانا
48 حرام مال کھانا یا کھلانا
49 ڈاکہ ڈالنا
50 جج کا جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرنا
51 لوگوں سے زبردستی مال یا ناحق ٹیکس وصول کرنا
52 مرد یا عورت میں سے ایک دوسرے کی شباہت اختیارکرنا
53 دیّوث یعنی بے غیرت ہونا
54 پیشاب کے قطروں سے جسم کپڑوں کو نہ بچانا
55 ریاء نیک اعمال میں دکھلاوا کرنا
56 سونے چاندے کے برتنوں میں کھانا پینا
57 مرد کا سونے کی انگھوٹی وغیرہ استعمال کرنا
58 مرد کا خالص ریشم پہننا
59 قران کریم یاد کرکے بھلادینا
60 ستر نہ چھپانا
61 عورت کا محرم یا خاوند کے بغیر سفر کرنا
62 بلا عذر جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھنا
63 عورت کا شوہر کی نافرمانی کرنا
64 بلا عذر تصویر بنانا
65 عورت کا باریک یاچست لباس پہننا کہ عکاسی ہوجائیں
66 مرد کا شلوار یا لنگی وغیرہ کا ٹخنون سے نیچے ہونا
67 احسان جتلانا
68 لوگوں کے پوشیدہ رازوں پر مطلع ہونے کی کوشش کرنا
69 چغلی خوری کرنا
70 کسی پر بہتان لگانا
71 غیبت کرنا
72 کاہن یا نجومی کے بات کی تصدیق کرنا
73 پریشانی اور مصیبت کے وقت بے صبری کرنا
74 ہمسائے کا حق ادا نہ کرنا تکلیف دینا
75 مسلمان کو ایذا دینا
76 اپنا نسب یا قوم تبدیل کرنا
77 ناپ تول میں کمی کرنا
78 اللہ تعالیٰ سے بے خوف ہونا اسکے عذاب اور تدبیروں سے
79 بلاعذر جماعت سے نماز نہ پڑھنا
80 کسی وارث کو محروم یا کسی کو نقصان پہنچانے کیلئے وصیت کرنا
81 بہنوں کو وراثت میں سے حصہ نہ دینا
82 کمزور لوگوں پر دست درازی کرنا
83 صحابہ رضی اللہ عنہ یا سلف صالحین کو برا کہنا
84 شرعی احکام پر تبصرہ کرکے انہیں خلاف مصلحت سمجھنا
85 مسلمان کی پردہ دری کرنا یا اسکے عیوب لوگوں کو بتانا
86 داڑھی منڈوانا یا ایک مشت سے کم رکھنا
87 قبر پر چراغ جلانا
88 صدقہ خیرات کرکے احسان جتلانا
89 زمینی پیداوار کا عشر ادا نہ کرنا
90 روز مرہ کے ضروریات ہونے کے باوجود سوال کرنا
91 زمین سیراب کرنے کیلئے اپنے حصہ سے زائد پانی دینا
92 عید الفطر عیدالضحیٰ ایام تشریق میں روزہ رکھنا
93 حالت احرام میں خشکی کے جانور کا شکار کرنا
94 واجب ہونے کے باوجود قربانی نہ کرنا
95 نشہ کرنا
96 کسی اعتقادی یاعملی بدعت کا اختراع ارتکاب کرنا
97 کسی چیزیارقم کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا
98 نابینا یا ناواقف شخص کو ط جان بوجھ کر غلط راستہ بتانا
99 عام گزرگاہ یا راستہ پر قبضہ جمالینا
100 امانت کے طور پر رکھی ہوئی چیز بلااجازت استعمال کرنا
101 رہن رکھوائی ہوئی چیز کو استعمال کرنا
102 گری پڑی چیز ذاتی استعمال میں لانے کی نیت سے اٹھانا
103تقاضا اور استطاعت کے باوجود نکاح نہ کرنا
104 اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں بیٹھنا
105 کسی برے القاب سے پکارنا
106 مسلمان کیساتھ استہزا یا اس کی ہتک عزت کرنا
107 کسی کی منگنی پر منگنی کرنا
108 کسی کے سودے پر سودا کرنا
109 محر نسبیہ صہریہ یا رضاعیہ کیساتھ نکاح کرنا
110 تین طلا ق کے بعد بغیر حلالہ شرعیہ سابقہ منکوحہ کو بسانا
111ادا نہ کرنے کی نیت سے مہر مقرر کرنا
112 اسراف یعنی فضول خرچی کرنا
113کسی کے دلی رضامندی کے بغیر اس کامال وغیرہ استعمال کرنا
114 ایک سے زائد بیویوں ہونے کی صورت ان میں برابری نہ کرنا
115میاہ بیوی کا ایک دوسرے کے حقوق واجبہ ادا نہ کرنا
116 بلاعذر شرعی کسی مسلمان سے تین دن سے زیادہ قطع تعلق کرنا
117 عورت کا بے پردہ ہوکر باھر نکلنا
118 عورت کا بلاضرورت شرعیہ خاوند سے طلاق کا مطالبہ کرنا
119 عورت کا عدت پورے ہون
ے کے بارے میں غلط بیانی کرنا
120 عدت والی عورت کا بلاضرورت شرعیہ گھر سے باہر نکلنا
121عدت وفات والی عورت کا عدت کی مدت تک بناؤ سنگھار وغیرہ سے اجتناب نہ کرنا
122 گناہ اور حرام کاروں میں معاونت کرنا
123 کسی منصب سے اہل کو معزول کرکے نااہل مقرر کرنا
124 کسی مسلمان کا کافر یا اللہ کا دشمن کہنا یا اس کے علاوہ کسی اور لفظ سے گالی دینا
125 زیر کفالت لوگوں یعنی بیوی بچوں وغیرہ پر استطاعت کے باوجود خرچ نہ کرنا
126 حدودشرعیہ میں کسی کی سفارش کرنا
127 بالغ ہونے کے بعد ختنہ نہ کروانا
128 فرض ہونے کے باوجود جہاد نہ کرنا
129 امر بالمعروف اور نھی عن المنکر نہ کرنا
130 طاعون والی جگہ سے بھاگنا
131مسلمان کے سلام کا جواب نہ دینا
132 مسلمانوں کا اجتماعی یا انفرادی راز افشاء کرنا
133 منت پوری نہ کرنا
134 رشوت لینا
135 رشوت دینا اگر حصول حق یا دفع ضرر رشوت دیئے بغیر ممکن نہ تو مجبوراً رشوت دینا جائز ہے رشوت لینا بہر صورت حرام ہے
136 لوگوں کو راضی کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ کا ناراض کرنا
137 سفارشی کا ھدیہ قبول کرنا
138 بلاعذر شرعی گواہی چھپانا
139 فساق کی مجلس میں بوقت ارتکاب فسق جانا اور وہاں بیٹھنا
140 کسی کے خلاف نا حق دعویٰ کرنا
141گناہ صغیرہ پر اصرار کرنا
لا صغیرة مع الاصرار
ولاکبیرة مع الاستغفار .
Comments
Post a Comment