فسادی_گودی_میڈیا_بےنقاب
*#فسادی_گودی_میڈیا_بےنقاب*
اطلاع دی جاتی ہے کہ کاروان امن و انصاف کی جانب سے کل جمعرات کے دن شام ۵ بجے سے ٹوئیٹر پر ایک ٹرینڈ چلایا جاے گا جس میں میڈیا کے گھناؤنے اور ملک دشمن چہرے کو پورے ہندوستان والوں کے سامنے لایا جاے گا،
یاد رہے کہ کچھ دنوں قبل میڈیا کی ہندوتوا آئیڈیولوجی کو ایک آپریشن کے ذریعہ اجاگر کیا گیا تھا جو کہ کوبرا آپریشن ۱۳۶ سے معروف ہے، اسی کو بنیاد بنا کر کل کا ٹرینڈ چلایا جاے گا،
ہم تمام امن پسند اشخاص سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ ہماری آواز میں آواز ملا کر اسے ملک کی ایک مضبوط آواز بنانے کا کام کریں اور ملک کو فاشسٹ طاقتوں سے محفوظ رکھنے کی کوشش کریں۔
*ٹرینڈ کا ہیش ٹیگ کل شام ۵ بجے نشر کیا جائےگا*
*سمیع اللہ خان*
جنرل سیکریٹری
*کاروان امن و انصاف*
This is to inform you all that *COMPANIONS OF PEACE &JUSTICE* will be running a *trend on twitter * on Thursday, 12th of April @5 Pm Indian Standard Timings to unveil the wicked and bloody face of *Fake & Sold Media* making the sting operation by *Cobra Post* as its base.
We urge all peace loving citizen's to join us raising the voice against these tyrants and saving our country from fascists a racists.
Hashtag Will Disclose On Tomorrow 4: PM
*Samiullah Khan*
General Secretary
#CPJ_India
Comments
Post a Comment