مسلمانوں کی عجلت وبے صبری

*مسلمانوں کی عجلت وبے صبری*

*مفکر اسلام.حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ*

مجھے سب سے بڑا خطرہ     (جو اب خطرہ نہ رہا بلکہ مشاھدہ بنتا جارہا ہے) ...مسلمانوں کی اس کمزوری یا بیماری سے ہے.....جو دل پر پتھر رکھ کر کہتا ہوں
*وہ یہ ہے کہ مسئلہ کتنا ہی صبرآزما اور پیچیدہ ہو..یہاں کہ مسلمان ہتھیلی پر سرسوں اگانے کے قائل ہیں...وہ چاہتے ہیں کہ صبح جو مہم شروع ہوئی وہ سورج غروب ہونے سے پہلے کامیاب ہو*
*مسائل کو کامیابی سے حل کرنے میں ایک بڑا فیکٹر صبروتحمل اور بلند حوصلگی ہے*

مسلمانوں ہی کی تاریخ نہیں..تمام زندہ وفاتح قوموں کی تاریخ.(جبکہ سیرت نبوی سے بڑھ کر ہمارے لئے کوئی نمونہ نہیں)  صبر محنت زہرہ گداز جد وجہد کی روداد ہے
لیکن ہندوستانی مسلمانوں کا مزاج اسکے برخلاف ہے...معرکہ کو چٹکیوں میں فتح کرنے کے قائل ہیں

Comments

Popular posts from this blog

الوداعی ترانہ

دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن