لسانِ سلمانی نے تو کئی سالوں پہلے الِ سعود کے حقائق سے امت کوآگاہ کیا تھا
*"لسانِ سلمانی نے تو کئی سالوں پہلے الِ سعود کے حقائق سے امت کوآگاہ کیا تھا"*
🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶
الِ سعود کی منافقت اُس وقت کھل کر سامنے آئی جب مصر میں *الاخوان المسلمون کی اسلام پسند اور انصاف پسند حکومت* کے خلاف اسلام دشمن طاقتوں نے ذلیل اور کمینی مصری فوج کے ذریعے بغاوت کا شعلہ بھڑکایا اور اِس بغاوت کے خلاف راستوں پر اترنے والے نہتَّوں پر ٹینک چلائے گئے اور کچل کررکھ دیا گیا ہزاروں کو مسجد میں گھس کر نمازِفجر کی حالت میں گولیوں سے بھونا گیا اور اُبھرتے نوجوانوں اور معصوم بچوں کے جسم کے چتھڑے اُڑائے گئے *تب یہ ظالم سعودی حکومت اور اس کی ہم نوا حکومتیں صرف خاموش تماشائی نہیں بلکہ الاخوان المسلمون کی اسلام پسند حکومت کو گرانے کے لئے اپنی دولت کے دہانے کھول دئے اور دوسری طرف الاخوان المسلمون کو دہشت قرار دیتے ہوئے تحریک کے نمائندوں کو جیلوں میں ٹھونسا گیا اور تحریک کی تمام پرامن سرگرمیوں پر پابندی لگائی گئی اور تیسری طرف الِ سعود کی رذیل پالیسیوں پر تنقید اور الاخوان المسلمون کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرنے والے جید اور نامور علماء اور دانشوروں کو نظر بند کیا گیا*
*خادم الحرمین کا لبادہ اوڑھ کر امت کو بے وقوف بنانے والی* اور *حجاز کی سزمین پر یہود و نصاری کو کھلی آزادی دے کر فواحش اور محرّمات کو فروغ دینے والی* ، *عورتوں کی آزادی کے نام پر عورتوں کوبازاروں کی زینت بنانے والی* ، *یہود و نصاری سے دوستانہ روابط رکھنے والی یہ مجرم حکومت اور یہ مجرم انتظامیہ آج اسلامی تعلیمات اور شریعت مطہرہ کو مٹانے پر تلی ہوئی ہے۔*
*لسانِ سلمانی اُس وقت ہندوستان کی وہ واحد زبان تھی جس نے* تقریبا چھ سال پہلے الِ سعود کی پالیسیوں کےخلاف *اپنی جرآت مندانہ اور بے باکانہ آواز* اٹھاتے ہوئے سعودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور امت مسلمہ کو اس منافق اور دشمنان اسلام کی غلامی کرنے والی حکومت سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی تھی۔
*لیکن* اُس وقت آلِ سعود کا گیت گانے والے اندھے اور بہرے، سعودیہ کی رنگ ریلیوں پر فنا ہونے والے،سعودی ریالوں سے اپنا پیٹ بھرنے والے اور حقائق سے ناآشنا اپنی غیر دانشمندانہ اور غیر محقیقانہ سوچ رکھنے والے حضرات *حسینی جرآت* کو اپنی بے وجہ تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے *موصوف* کی شخصیت کو مجروح کرنے کی کوشش کی *آور تو آور دانشور اور پڑھا لکھا طبقہ بھی اِس میں ملوث تھا۔*
*لیکن آج* حقائق سے پردہ اٹھ جانے کے بعد *اب زمانہ اِس بات کو ماننے پر آمادہ ہے کہ* الِ سعود اِس وقت اسلام دشمن طاقتوں کے اشارہ پر اسلامی تعلیمات کو مسخ کرتے ہوئے حرمین شریفین کی حرمت کو پامال کررہا ہے۔
Comments
Post a Comment