واہ رے واہ امریکا تیراڈر
واہ رے واہ امریکا تیراڈر
افغانستان کے حافظوں اور عالموں پر حملہ کرکے تونے یہ ثابت کردیا کہ تیرے یہاں معصوموں اور بیگناھوں کو شہید کرنا اور انکےقتل کو روا رکھنا جائز ھے معصوم بچے جو اپنی دستار سے سرفراز ھوکر لاکھوں تمنائیں سجائے بیٹھے تھے تو نے آنافانا انکو خاک میں ملا دیا جنتی حوریں نگاہ رشک سے جن جنتی شھزادوں کو اپنے پاس بلانے کی دیرپا امید کر رھی تہیں تونے انہیں موت کےآغوش میں لٹاکر انکی طرف رواں دواں کردیا
تیری نامردی پہ دنیا کے متمدن یافتہ ممالک گریہ کناں ھوں یا نہ ھوں دنیا ان معصوم کلیوں کے معصوم چھروں کو مردہ حالت میں دیکھراشکبار ہو یانہ ہو لیکن ایک امن پسند انسان کا کلیجہ ضرور منھ کو آجاتا ھے
تو دنیا بھر میں امن کا پرچم لیکر مکاری کرتا پھرتاھے اور خود آستین کا سانپ بنکر کمزورونھتے مسلمانوں کو جبرو تشدد کانشانہ بناتاھے تجھے ڈر تھا اور ڈر ھےکی کہیں یہ معصوم حفاظ اور بیگناہ علماء تیری حکومت کو پاش پاش نہ کردیں
ھاں ھاں
تجھے ڈر ہے کہ کہں انہی کے ذریعہ سے تیری بادشاہت کاتاج روئ کے گالوں کی طرح نہ اڑ جائے تجھے ڈر ھے کی کہیں ان بوریہ نشیں حافظوں اور عالموں کی وجہ سے تیری شان و شوکت تہ خاک نہ مل جائے تجھے ڈر ھے کہ کہیں انھی کی وجہ تیری عیاری ومکاری والی سلطنت ریزہ ریزہ نہ ھوجائے کہیں انہی کی وجہ تیری حکومت خاک میں نہ مل جائے اور کہیں انھی کی وجہ تیری جگ ہنسائی نہ اسلئے تونے نامردوں کی طرح ان پر حملہ کیا اور تو نامرد تھا ھے اور رھےھیگا
اللہ تو پھر بھیج ابابیل کا لشکر
پھرسے گرائے لشکر ٹرمپ پہ کوئ کنکر
اللہ ان ظالموں کو دبوچ لے اے میرے اللہ توان امریکی ظالموں کو تہ خاک میں ملادے
اللہ ان تمام شھید حفاظ و علماءکو غریق رحمت کرے اور انکو اعلی علین میں جگہ عطا فرمائے

طالب دعا محفوظ الرحمن الندوی ابن حافظ شمشیر علی مصطفی آباد جرول بھرائچ
Comments
Post a Comment